* ہیں جو کمال احمد ان کے ڈرامے پھاند *
ہیں جو کمال احمد
ان کے ڈرامے پھاند گئے
شہرت کی سرحد
ء
ہیں مجبورِ طبیعت
کرتے ہیں کاوش کمال بھی
اردو ادب کی خدمت
ء
کمتر عظیم آبادی
اپنے طرزِ سخن سے وہ
لگتے ہیں فریادی
ء
اوراک ہیں کھٹ پٹؔ
لیلی ِھزل کی اماّں سے
ہے ان کا لٹ پٹ
ء
اک ہیں کلیم انصاری
اپنے قلم سے کرتے ہیں
چھوٹی موٹی فنکاری
*** |