* ہیں جو کلیم آذرؔ *
ہیں جو کلیم آذرؔ
ان کی کوشش ہے بن جائے
اک فنکار نگر
ء
حسنِ غزل پر مائل
گھائلؔ اعظمی کا دل ہے
تیرِ سخن کا گھائل
ء
چبھتا دل پر شعر
کہتے گھائل جونپوری جو
گھائل ہوکر شعر
ء
قلمی نام شررؔ
ہے اثر لیاقت حسین کا
اُن کے تخلص پر
ء
قدردان فن کے
کیوں نہ لیاقت علی شررؔ
رہتے بن ٹھن کے
*** |