* آج مصطفیٰ اکبر بن کے معتمد حاوی ہی *
آج مصطفیٰ اکبر
بن کے معتمد حاوی ہیں
کئی اداروں پر
ء
کیوں نہ وہ پائیںداد
نظمیں مظہر کبریا کی ہیں
بندش سے آزاد
ء
محفوظ انصاری
مئے ظرافت کا جن پر
ہے خمار طاری
ء
اک ہیں محبؔ شادانی
ان کے پڑھنے کا انداز
ہے بالکل طوفانی
ء
مشتاق احمد جوہرؔ
بور نہیں ہوتے ہیں لوگ
ان کی غزلیں سن کر
*** |