* اتنا ٹیڑھا نام محسن باعشن اور حسر *
اتنا ٹیڑھا نام
محسن باعشن اور حسرتؔ
ہے شاعر کانام
ء
مانندِ مہتاب
پیکر اعظمی کے اشعار
رکھتے آب و تاب
ء
اک ہیں محمد زاہد
اُن پر بھی رکھتے ہیں نظر
شہرِ ادب کے ناقد
ء
لائے مرتضیٰ مضطر
اپنا اک شعری مجموعہ
اضطراب سے بھرکر
ء
کیوں ممتاز انور
دھیرے دھیرے کرتے طے
ادبی راہ گزر
*** |