* فکر اُن کی ہے جوان *
فکر اُن کی ہے جوان
پھر معراج احمد معراجؔ
کیوں نہ دکھائیں شان
ء
منشی حسین آزادؔ
زندوںمیں کرتے ہیں پیش
مُردوں کی فریاد
ء
ہے سب کو حیرانی
مستقیم احمد سکندر اب
لکھ لیتے ہیںکہانی
ء
ملتی ہے اُن کو داد
شعر میں مبارک سلیم جب
کرتے ہیںفریاد
ء
اردو ادب کے خادم
ہوتے مکرم علی نادم کیوں
جرمِ سخن پر نادم
*** |