* ہیں سائنس کے ٹیچر لکھتے ہیں نورال¬ *
ہیں سائنس کے ٹیچر
لکھتے ہیں نورالہدیٰ مگر
خالص ادبی فیچر
ء
مژگاں کے ہیں مدیر
کرتے ہیں نوشاد مومنؔ اب
خوب اپنی تشہیر
ء
اک ہیں نسیمؔ عزیزی
شعروسخن کے دفتر میں
رہتے ہیں وہ بیزی
ء
عمر رسیدہ ہیں
ایک نعیم کمرہٹی کے
جو پوشیدہؔ ہیں
ء
تھوڑے ہوں یا ڈھیر
نور بھارتی کہتے ہیں
خالص بھارتی شعر
*** |