* شعر ہیں اُن کے گرم لیکن نیر اعظمی ہ *
شعر ہیں اُن کے گرم
لیکن نیر اعظمی ہیں
دل کے بڑے ہی نرم
ء
شایدنعیم انیس
پیش کریں گے تصنیفات
اور ابھی دس بیس
ء
اب نوشاد عاقل
شعر گوئی پر کرتے ہیں خرچ
اپنا خونِ دل
ء
لوگ انہیں کیا کہتے
گر نظام صدیقی بھی
جیسا تیسا کہتے
ء
کیوں نشترؔ شہودی
عہدِ جوانی میں کہتے
غزلیں بچوں جیسی
*** |