* اک ہیں ندیم احمد *
اک ہیں ندیم احمد
شعر سنانے کی فرمائش
کرتے نہیں کبھی رد
ء
خوش ہیں نسیم اشک آج
اُن کی نثری نظموں نے
رکھی اُن کی لاج
ء
آتے نہیں باہر
جانے کیوں نمؔ اعظمی اب
رہتے ہیں چھپ کر
ء
ہیں نسیم بے بسؔ
شعر سنانے میں اُن کو
کیوں ہو پیش و پس
ء
اب نوشاد قریشی
کہتے بھی ہیں یا کہ نہیں
غزلیں پہلی جیسی
*** |