* ساکنِ علم آباد بن گئے ہمایوں جمیل *
ساکنِ علم آباد
بن گئے ہمایوں جمیل اب
کالج کے استاد
ء
ہمدمؔ نعمانی
مشکل سے کرتے ہیںپیدا
شعر میں آسانی
ء
ہندی ادب کے ماہر
ہیں ہری کنور رائے کنور
اردو کے بھی شاعر
ء
ہیں ہاروں شارِبؔ
درس وتدریس ان پر فرض
شعر وسخن واجب
ء
ہلچل بھارتی کے
شعروں میں ہے نمکینی
تیور ہیں میٹھے
*** |