* ایسے بزرگ ہیں چند *
ایسے بزرگ ہیں چند
منصور احمد ملک اب تک
ہیں چاق و چوبند
ء
اک ہیں ابو سفیان
بستی پاڑہ اُن کے لئے ہے
خدمت کا میدان
ء
ہیں جو شہود عالم
ملّت کے زخموں پر وہ
رکھتے ہیںمرہم
ء
اک ہیں معین الدین
اردو اکیڈمی سے اُن کو
ہے قلبی تسکین
ء
اک ہیں مردِ جلیل
آسنسول میں بھرتے ہیں
اردو کی تحویل
*** |