* ہیں جو نشاط عالم *
ہیں جو نشاط عالم
اُن کے دونوں ہاتھ میں ہے
اردو کا پرچم
ء
اک ہیں شمیم احمد
اردو کی تحریک اُن کو
پیاری ہے بے حد
ء
ہیں استادامین
سب کو حصولِ علم کی وہ
کرتے ہیں تلقین
ء
انوار عالم خاں
شہر عدل میں ہے جن کی
قانونی پہچان
ء
اک ہیں خلیل عباس
اُن کو ہردم رہتی ہے
فکرِ عوام الناس
*** |