* آتا ہے رشک اُن پر *
آتا ہے رشک اُن پر
منصور عالم بن بیٹھے
پی اے سی کے ممبر
ء
ہے سب بالکل ٹھیک
قاسم علیگ سے زندہ ہے
اردو کی تحریک
ء
ہیں منصور احمد
جیسے بھی ہو خدمتِ خلق
ہے اُن کا مقصد
ء
آگے ہر محفل میں
ہیں خواجہ احمد حسین اب
گھس کے سب کے دل میں
ء
ڈاکٹر ایس زیڈ خان
سارے مریضِ عشق سے ہے
اُن کی جان پہچان
*** |