* اک ہیں وسیم ریاض *
اک ہیں وسیم ریاض
بھوکی پیاسی تصویروں سے
بھری ہے اُن کی بیاض
ء
اب جمیل منظر
سب کے لئے رکھتے ہیںکھلا
نورس اردو گھر
ء
فنکاروں کے ساتھ
رہتے ہیں سید حسن بھی اب
بن کے بائیں ہاتھ
ء
ہیں اکبر علی خان
’’اکبر کے نو لاکھ رتن‘‘
ہے اُن کی پہچان
ء
اہلِ علم کے دوار
لائے نثار احمد رحمانی
تاریخی افکار
*** |