* کرکے قومی خدمت بن گئے محمد سلیم اب *
کرکے قومی خدمت
بن گئے محمد سلیم اب
نورِ نگاہِ ملت
ء
ہیں سلطان احمد
اُن کو ملّی خدمت نے
بخشی ہے مسند
ء
اک ہیں سلیم نہالی
جن کے دم سے ہے آباد
خانقاہِ قوالی
ء
اب حافظ عثمان
خود اپنے ہی گھر کے وہ
بن گئے ہیں دربان
ء
اک ہیں شکیل انور
آسنسول کی خبروں کا
بوجھ ہے اُن کے سر
*** |