* ہیں شہنازؔ نبی *
ہیں شہنازؔ نبی
چاہتی ہے دریائے ادب
ان کی تشنہ لبی
ء
زلفِ ادب کی اسیر
چاہتی ہیں خالدہ حسینی
آزادیٔ تحریر
ء
ریحانہؔ نواب
غزلوں میں کرتی ہیں پیش
اپنے غم کا حساب
ء
روحی قاضی کی
تحریروں میں ہے تصویر
حال و ماضی کی
ء
ہیں جو زرینہ زرّیںؔ
غزلیں ان کی ہوتی ہیں
کچھ میٹھی کچھ نمکیں
*** |