* اب کوثرؔ پروین *
اب کوثرؔ پروین
لوٹ کے گھر لے جاتی ہیں
سب دادوتحسین
ء
یاسمین اختر کے
خامۂ فن سے پھوٹتے ہیں
مضمون، افسانے
ء
جھٹ پٹ ڈھیروں ڈھیر
اب نگارؔ سلطانہ بھی
کہہ لیتی ہیں شعر
ء
کیوںنایاب غزل
کم کم روشن کرتی ہیں
غزلوں کی مشعل
ء
اب نسیم منان
بزم سخن میں ہوتی ہیں
منٹوں کی مہمان
*** |