* اک ہیں نغمہ نگار *
اک ہیں نغمہ نگار
ہے مضمون نگاری سے
اُن کو بے حد پیار
ء
اک ہیں عطیہ خان
شہر ادب میں ان کی ہوئی
نئی نئی پہچان
ء
دے کے درسِ حیات
آتی ہیں نصرت جہاں لئے
خبروں کی سوغات
ء
لے کر کلک ہنر
ڈھالتی ہیں مہناز رونق اب
تحریری پیکر
ء
ڈالے کوئی خلل
پھربھی کہکشاں پرویں نازؔ
کہہ لیتی ہیں غزل
*** |