* روبینہ احمد *
ننھی سی ہے فکر
ہوگا کل سعدیہ صدف کا
شاعرات میںذکر
ء
روبینہ احمد
اُن کی کہانی ہم نے پڑھی
اب تک ایک عدد
ء
خوب طبیعت پائی
سنئے فریدہ حشمت کی
شعروں کی شہنائی
ء
شعر ہما فرحت
کہتی ہیںتو حیرت کیا
ہے اچھی یہ صفت
ء
دے کے سُر سنگیت
آشا بھونسلے نے گائے
میرے فلمی گیت
*** |