* اک ہیں تمنا پروین *
میں نے نام کمائے
سب سے پہلے میرے گیت
اوشا اتھپ نے گائے
ء
کیوںنہ مرا دل جھومے
شرمیلا ٹیگورکے لب
میرے گیت نے چومے
ء
ہیں وہ غزل سنگر
گائے ارونا کندنانی نے
میرے کلام اکثر
ء
اک ہیں ملکہ نگار
کیونکر بن گئیں قوالہ
تھیں وہ فلم اسٹار
ء
اک ہیں تمنا پروین
میٹھی ہے ان کی آواز
چہرہ ہے نمکین
*** |