* بھائی شمس الدین *
سنجھلے بھائی شمیم
کرتے ہیں جو بکارو میں
کوئیلے کی تقسیم
ء
چھوٹے بھائی ریاض
راجو سے جو ہیں مشہور
محنت میں فیاض
ء
شمسو، حسنیٰ، عشرت
تینوں چھوٹی بہنوں کی
ہے مختلف طبیعت
ء
زاہد اور صغیر
چاہتے ہیں دونوں داماد
جلدی بنیں امیر
ء
بھائی شمس الدین
ہیں میرے پیارے ہم زلف
ان کی زباں ہے مشین
*** |