* ہیں جو شرف الدین *
ہیں جو شرف الدین
سالے بھی بہنوئی بھی
دو رشتوں کے امین
ء
بھائی خالہ زاد
نسبتی بھائی بھی ہیں رفیق
دو رشتہ آباد
ء
ہیں جو معین الدین
سب سے چھوٹے بہنوئی
کبھی خوش کبھی غمگین
ء
یار لنگوٹیاطاہرؔ
جن کا میں ہم قافیہ ہوں
المتخلص صابر
ء
بھائی شہزادہ
شکل و صورت پیچیدہ
دل سیدھا سادہ
*** |