* میڈم نیلوفر *
خوب وسیم الحق
ہم لوگوں کو پڑھاتے ہیں
روز اخباری سبق
ء
میڈم نیلوفر
آفس میں کیا ہوتا ہے
سب ہے اُن کو خبر
ء
روز ندیم الحق
اب اخبار مشرق کے
چمکاتے ہیں ورق
ء
پیاری پیاری نظمیں
فرح خان بھی کہتی ہیں
ہلکی بھاری نظمیں
ء
تنویر الحق پر
ذمہ داری کا ہے بوجھ
دلّی کا دفتر
*** |