* باتوں میں ہے مٹھاس گفتگو حنا ناز ک *
باتوں میں ہے مٹھاس
گفتگو حنا ناز کی سن کے
ہوتا ہے احساس
ء
لکھ کر نسخۂ آساں
آفرین اب بن گئی ہیں
سب کی دادی امّاں
ء
تھے مدہوشؔ وہ کل
قیصر بیگ اب لوگوں کے
بن بیٹھے انکل
ء
جاوید صدیقی
دیتے ہیں قانونی صلاح
سب کو پھوکٹ کی
ء
ان کا ہے یہ اصول
بات کوئی اسد الزماں کبھی
کرتے نہیںفضول
*** |