* اب توقیر عالم *
اردو کے ہیں صحافی
ہیں جو امان اللہ محمد
لکھتے ہیں ناکافی
ء
اب توقیر عالم
دنیا بھر کی خبروں سے
بھرتے ہیں کالم
ء
ہیں جو ظفر علی خان
ان کے قلم کی مٹھی میں
کھیل کا ہے میدان
ء
روز جلاکر خون
لکھتے ہیں پرویز احمد
مضموں پر مضمون
ء
اپنے پنڈت جی
اب تک ہیں موٹے تازے
کھاکے دیسی گھی
*** |