* مشتاق احمد حامیؔ *
مشتاق احمد حامیؔ
کرتے ہیں تبصرہ میں پیش
سب کی خوبی و خامی
ء
ہیں ہمایوں آزاد
یومیہ مضموں سے اخبار
رکھتے ہیں آباد
ء
افروز عالم پر
بھاری خبروں کا ہے بوجھ
کیسے بچائیں سر
ء
ہیں عبدالستار
پیسے لینے دینے میں
ہیںوہ بڑے ہشیار
ء
سیدھے سادے شمیم
بات کوئی ہو گر معقول
کرلیںگے تسلیم
*** |