* مولانا رضوان *
ہے یہ کارِ فلاح
کرتے ہیں شہزاد منظر اب
غلطی کی اصلاح
ء
مولانا رضوان
بڑی بڑی غلطی کے بھی
دھر لیتے ہیں کان
ء
کیوں نورا لاسلام
اتنا کام دکھاتے ہیں
کرتے کچھ آرام
ء
خوب سراج انور
دکھلاتے ہیں جوڑتوڑ میں
اپنا طرزِہنر
ء
عامر علی مرزا
حصہ بخرہ کرتے ہیں
ڈاک ایڈیشن کا
*** |