* افسانہ ہارون *
افسانہ ہارون
کھٹی میٹھی خبروں پر
لکھتی ہیں مضمون
ء
کوئی مانے نہ مانے
لکھتی ہیں نورالـصباح بھی
دکھ سکھ کے افسانے
ء
نیوز بناتی ہیں
شمع آفرین خبروں کی
شمع جلاتی ہیں
ء
دیکھ کے عقل ہے دنگ
زینت جو دکھلاتی ہیں
اپنے ہنر کارنگ
ء
کام نہیںآساں
طلعت جو لاتی ہیںرپورٹ
بن کے مردِ میداں
*** |