* دن بھر اکبر علی *
دن بھر اکبر علی
کمپیوٹر سے ناپتے ہیں
حرفِ خفی و جلی
ء
ہیںوہ کہانی کار
کیوں نہ شگفتہ آفرین کو
بچوں سے ہو پیار
ء
کمپیوٹر پر روز
فرح سلیقے سے کرتی ہیں
فرفرفر کمپوز
ء
روز منیرہ بھی
کمپیوٹر سے کھیلتی ہیں
ہیں جوابھی نئی
ء
کام ہے سوپر فائن
گڑھتے ہیں جو رضی احمد
اخباری ڈیزائن
*** |