* حسنینِ صدیقی *
حسنینِ صدیقی
اُن کی تصویروں کے بغیر
لگتی ہیںخبریں پھیکی
ء
ابو الکلامِ نامیؔ
فوٹو گرافر اور شاعر
اک خوبی ، اک خامی
ء
اب سلمان اختر
اپنے قلم اٹھاتے ہیں
ناانصافی پر
ء
راج کمل داس اب
رکھتے ہیں ڈیزائن کی پونجی
سب اپنے پاس اب
ء
اک ہیں شکیل احمد
روشن تدبیریں اُن کو
ہیںعزیز بے حد
*** |