donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Halim Sabir
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* اِس طرح بنائیں نئی صنعت کے اصول *
اِس طرح بنائیں نئی صنعت کے اصول
مزدور کے حق میں رہیں محنت کے اصول

نفرت کا جواب آپ کو نفرت سے ملے
ایسے تو نہیں اہلِ محبت کے اصول

پھر اندھی عقیدت کی وبا عام ہوئی
تبدیل کئے جائیں عقیدت کے اصول

سچائی کی راہوں میں چلیں گے وہ لوگ
اپنائے جنہوں نے ہیں صداقت کے اصول

غیروں کے خدائوں کو برُا کیوں سمجھیں
صابرؔ یہ نہیں اپنی شریعت کے اصول
*****
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 269