* برکت کا ہے سبب لکھ صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
برکت کا ہے سبب لکھ صل علیٰ محمدؐ
اے خامے! باادب لکھ صل علیٰ محمدؐ
اللہ لکھ کے لکھنا جل جلالہ بھی
پھر بعد حمدِ رب لکھ صل علیٰ محمدؐ
حلیـم صـابر
2, Chamru Singh Lane
Kolkata-700011
Phone: 9163052340
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|